دوران ڈیوٹی حادثے میں وفات پانے والے گیپکو ملازمین کوشہید کا درجہ دینے کا فیصلہ

  دوران ڈیوٹی حادثے میں  وفات پانے والے گیپکو ملازمین  کوشہید کا درجہ دینے کا فیصلہ

گیپکو کے دوران ڈیوٹی حادثات کے باعث وفات پانے والے ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کا فیصلہ کیاگیاہے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) واپڈا ہائیڈ والیکٹرک ورکرز یونین کے ریجنل چیئرمین ولی الرحمان خان کی درخواست پر گیپکو اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،ولی الرحمان خان نے گزشتہ روز چیف ایگزیکٹو آفیسر گیپکو جام محمد ایوب سے ملاقات کی اور تحریری طور پر گیپکو ملازمین کے مسائل اور دوران حادثات ملازمین کی اموات پر تحفظات کا اظہار کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں