پٹرولنگ پولیس :ایک ماہ 14 میں گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کیا

پٹرولنگ پولیس :ایک ماہ 14 میں گمشدہ  بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کیا

پٹرولنگ پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران مختلف نوعیت کے 519مقدمات درج کر کے سینکڑ ملزموں کو پابندِ سلاسل کروایا جبکہ 18 منشیات فروش ، 37ناجائز اسلحہ کے ملزم اور 5 اشتہاری مجرم گرفتار کیے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) اس کے علاوہ 1111موٹر سائیکلیں بھی بند کی گئیں، 2200کے قریب راہگیروں کی مدد کی گئی جبکہ 14 گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں