عارف محمود بٹ کے وزیراعظم کو لائیو کال میں کارپوریشن میں کرپشن بارے انکشافات

عارف محمود بٹ کے وزیراعظم کو لائیو کال میں  کارپوریشن میں کرپشن بارے انکشافات

سابق لینڈمنیجر میونسپل کارپوریشن عارف محمود بٹ نے وزیراعظم عمران خان کو لائیو کال کرکے کارپوریشن میں ہونے والی کرپشن بارے سنسنی خیز انکشافات کر دیئے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سابق چیف آفیسر امجد حسین ڈھلوں اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں بلڈنگ برانچ سمیت تمام شعبوں میں ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن بارے آگاہ کیا اور یہ بھی بتایا کہ کرپشن کی پاداش میں انہیں نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جو کہ سابق چیف آفیسر اور متعلقہ اہلکاروں کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے ،وزیراعظم عمران خان نے ان کی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں