محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری کیلئے نوٹسز بھجوانا شروع کر دیئے

 محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس کی  ریکوری کیلئے نوٹسز بھجوانا شروع کر دیئے

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے نئے مالی سال کے پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری کیلئے نوٹسز بھجوانا شروع کر دیئے ہیں

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)30ستمبر تک ٹیکس جمع کروانے والوں کو پانچ فیصد تک رعایت دی جا ئے گی، ضلع بھر کے 21 انسپکٹرز کو اس حوالہ سے نوٹسز دے دیئے گئے ہیں جو اپنے اپنے علاقوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں