لڑکااورلڑکی اغوا

لڑکااورلڑکی اغوا

تھانہ پھلورہ کے علاقہ کمالپور باجوہ میں طاہر جمیل کے 15سالہ بیٹے عبداﷲ کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جبکہ تھانہ بیگوالہ کے علاقہ کوپرہ خورد میں افتخار احمد کی19سالہ بیٹی عشا افتخار کو ملزم سلمان نے اغوا کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں