شہری کو قتل کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ

شہری کو قتل کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ

شہری کو قتل کی دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ سٹی پسرور پولیس نے شہری محمد عثمان کو قتل کی سنگین دھمکیاں دینے کے الزام میں محمد امین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں