ہوائی فائرنگ کرنے والاگرفتار

ہوائی فائرنگ کرنے والاگرفتار

تتلے عالی پولیس جھکڑ والی کلاں میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر موقع پر پہنچی تو ملزم فہد اسحق بھاگ گیا جسے تعاقب کرکے قابو کرکے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا گیاہے

تتلے عالی(نامہ نگا ) تتلے عالی پولیس جھکڑ والی کلاں میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر موقع پر پہنچی تو ملزم فہد اسحق بھاگ گیا جسے تعاقب کرکے قابو کرکے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا گیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں