بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

وگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) ب تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے فرحان کو ایک لاکھ32ہزار200روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں وقاص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں