انتقال پرملال
سیاسی وسماجی شخصیت محمد زاہداصغر مرحوم اور ہیرا پھول فروش کے چچا جان محمد یوسف آف بیلجیئم مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے
وزیرآباد(نا مہ نگار) جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجود میں آبائی قبرستان پیر مٹھا مین سپرد خاک کردیا گیا ۔