نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ن لیگ کیلئےمشکوک ٹرانزیکشن فخرکی بات ہے،شہبازگل
  • بریکنگ :- ان کی ٹرانزیکشنزکومشکوک قراردینابےعزتی کامقام ہے،شہبازگل
  • بریکنگ :- نوازشریف یاشہبازشریف پرکوئی مقدمہ نہیں چل رہاتھا،شہبازگل
  • بریکنگ :- اسلام آباد:برطانوی بینک کوان کی ٹرانزیکشنزپرشک تھا،شہبازگل
  • بریکنگ :- این سی اےنےشک کی بنیادپرسلیمان شہبازکےاکاؤنٹس منجمد کیے،شہبازگل
  • بریکنگ :- بتایاجائےکس عدالت نےشہبازشریف کوبری کیا،شہبازگل
  • بریکنگ :- مریم نوازاورشہبازشریف گروپ آج باجماعت جھوٹ بول رہےتھے،شہبازگل
  • بریکنگ :- پاکستان کی طرف سےمتعلقہ کیس شروع نہیں کیاگیا،شہبازگل
  • بریکنگ :- شہبازشریف کاکیس سےکوئی تعلق نہیں تھا،معاون خصوصی شہبازگل
  • بریکنگ :- اسلام آباد:سلیمان شہباز کےایک اکاؤنٹ کوغیرمنجمد کیاگیا،شہبازگل
  • بریکنگ :- پیسہ کہاں سےآیایہ جواب دیناپڑےگا،معاون خصوصی شہبازگل
  • بریکنگ :- جعلی ٹی ٹیز کی رسیدں یہاں دینی پڑیں گی،معاون خصوصی شہبازگل
  • بریکنگ :- شہبازشریف سےپوچھاجائےتو کہتےہیں یہ میرےبیٹےکامعاملہ ہے،شہبازگل
  • بریکنگ :- پاکستان میں بیٹےکےساتھ تعلق نہیں وہاں ہوجاتاہے،شہبازگل
Coronavirus Updates

بارہ سالہ نوجوان کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بارہ سالہ نوجوان کو اوباش  نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

دنیا اخبار

بارہ سالہ نوجوان کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ گنہ کلاں میں شہناز بی بی کا 12 سالہ بیٹا عبدالرحمن محفل کے لئے گنہ ماڈل ٹاؤن گیا جہاں راستہ میں احتشام نامی اوباش اسے پکڑ کر زبردستی کھیتوں میں لے گیا اور بدفعلی کی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں