مسافرگاڑی میں سلنڈر استعمال کرنیوالاگرفتار

مسافرگاڑی میں سلنڈر استعمال کرنیوالاگرفتار

مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والے شخص کوگرفتار کرکے گاڑی قبضہ میں لے لی گئی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) تفصیلات کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں پولیس نے مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والے ڈرائیور ندیم نواز کو گرفتار کرکے اسکی گاڑی قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں