تھانہ سٹی ڈسکہ میں کھلی کچہری

تھانہ سٹی ڈسکہ میں کھلی کچہری

ڈی ایس پی سرکل ڈسکہ میاں معظم علی نے تھانہ سٹی ڈسکہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور سائلین کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے

ڈسکہ(نامہ نگار ) اس موقع پر ڈی ایس پی میاں معظم نے کہا کہ پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق ڈسکہ کے تمام پانچوں تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا رہا ہے تاکہ عوام سستا اور فوری انصاف ان کی دہلیز پر دیا جاسکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں