3ریڑھی بانوں کے خلاف مقدمہ درج

3ریڑھی بانوں کے  خلاف مقدمہ درج

شاہراہ عام پرر یڑھیاں لگاکر روڈ بلا ک کرنے والے 3ریڑھی بانوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک نیکاپورہ پر پولیس نے شاہراہ عام پر یڑھیاں لگاکر روڈ بلاک کرنے کے الزام میں ریڑھی بانوں ذیشان، وسیم اور قاسم کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں