نشہ میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والا گرفتار
شراب کے نشہ میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کوٹلی لوہاراں مغربی سے پولیس نے نشہ شراب میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے ساجد کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔