دھوکے سے مکان کے پیسے لینے والی خاتون سمیت 5افرادکیخلاف مقدمہ

دھوکے سے مکان کے پیسے لینے والی  خاتون سمیت 5افرادکیخلاف مقدمہ

تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں عمران احمد کو خلیل، بانیہ،حسین ،ندیم اور نثار نے مکان دکھایا اور مکان کا سودا34لاکھ میں طے پاگیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عمران نے تمام رقم ادا کردی اور بعدازاں اسے معلوم ہوا کہ مکان کا مالک کوئی اور ہے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں