ادھار واپسی کی لڑائی، تین افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

ادھار واپسی کی لڑائی، تین  افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

ادھار واپسی کی لڑائی، تین افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ارشاد پورہ میں شیراق ، نوید اور صابر نے ادھار دیئے ہوئے گانی سیٹ کی واپسی کے تقاضا پر گھر میں گھس کر ڈنڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرکے تجمل کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں