تھڑا مارے بیٹھے ملزموں نے ڈیوٹی سے واپس آنے والوں کی درگت بنا دی

تھڑا مارے بیٹھے ملزموں نے ڈیوٹی سے  واپس آنے والوں کی درگت بنا دی

تھڑا مارے بیٹھے ملزموں نے ڈیوٹی سے واپس آنے والوں کی درگت بنا دی

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی کے علاقہ اڑتالی ورکاں کا محمد عمران اپنے بھائی عمار،کزن رضوان کے ہمراہ شیخوپورہ سے ڈیوٹی کرکے واپس آرہے تھے کہ سٹاپ پر پہلے سے تھڑا مارے بیٹھے بلال ،شہباز، سلمان وتین نامعلوم ملزموں نے ان کو گھیر لیا اور تشدد شروع کر دیا، تتلے عالی پولیس نے محمد عمران کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں