سیالکوٹ کی سپورٹس گڈز کی انڈونیشیا میں مانگ ہے :ایڈم ایم توگیو

سیالکوٹ کی سپورٹس گڈز کی انڈونیشیا  میں مانگ ہے :ایڈم ایم توگیو

جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم توگیو نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ انڈونیشیا کے درمیان سماجی, مذہبی اور ثقافتی ہم آہنگی پائی جاتی ہے ، پاکستان ،انڈونیشیا جیسا ہے یہاں کے کھانے

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) لباس اور بالخصوص جناح کیپ انڈونیشیا کے بیشتر علاقوں کے لوگ پہنتے ہیں، ان کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ دیا جاسکتا ہے اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرکے ترقی اور خوشحالی کی نئی منزلوں کا حصول ممکن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی مارشل آرٹ سپورٹس گڈز، ہوزری سمیت دیگر مصنوعات کی انڈونیشیا میں مانگ ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ کے ممبران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں