قلعہ دیدار سنگھ:جواء کھیلنے والے 16افراد گرفتار

قلعہ دیدار سنگھ:جواء کھیلنے  والے 16افراد گرفتار

جواء کھیلنے والے 16افراد کو گرفتار کر لیا گیا

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار) تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس نے چہل کلاں میں اسحاق سنوکر کلب\'قریشی سنوکر کلب \'عادل سنوکر کلب میں چھاپہ مار کر انس اسحاق\' قمر اسحاق\'آصف یامین\'ذیشان اکرم\'اسد طفیل\'محمد عرفان\' زیب علی\' امتیاز ارشد \'محمد وسیم\'عمران علی\'محمد عادل\'حمزہ اظہر\'شمس الرحمن وغیرہ کو حراست میں لے لیا جبکہ دائو پر لگی رقم 22 ہزار 180 روپے بھی قبضہ میں لے لی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں