بغیر لائسنس منی پٹرول پمپ چلانے والے 2دکاندارگرفتار

بغیر لائسنس منی پٹرول پمپ چلانے والے 2دکاندارگرفتار

بمختلف واقعات میں بغیر لائسنس منی پٹرول پمپ چلانے والے 2د کانداروں کوگرفتار کرلیاگیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) تفصیلات کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں پولیس نے بغیر اجازات نامہ غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ چلانے والے دکاندار علی ریاض اور ودیگر علاقہ سے منی پٹرول پمپ چلانے والے اعظم کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کئے اور تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں