ڈکیتی کی واردات میں ملوث شخص گرفتار
ڈکیتی کی واردات میں ملوث شخص گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا گیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ ہنٹرپورہ میں پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم عثمان کو گرفتار کرکے اس سے دوران تفتیش پستول برآمد کیا اور مزید مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔