قیصر عرف قیصرہ گینگ کے سرغنہ سمیت 3ملزم گرفتار
قیصر عرف قیصرہ گینگ سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 11 موٹر سائیکلیں اور نقدی برآمدکرلی گئی
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) گرفتار ملزموں میں قیصر عرف قیصرہ سکنہ بھلور، عبدالرحمن عرف ہمایوں سکنہ محلہ بانسانوالہ ڈسکہ اور رضوان سکنہ کلاسکے گوجرانوالہ شامل ہیں ۔