گجرات:محکمہ مال کو ڈیجیٹل کرنے کے حوالے سے سیمینار

گجرات:محکمہ مال کو ڈیجیٹل  کرنے کے حوالے سے سیمینار

محکمہ مال کو ڈیجیٹل کرنے کے حوالے سے سیمینارتحصیل کونسل ہال میں ہوا

گجرات(سٹی رپورٹر ) ڈی سی گجرات مہتاب وسیم اظہر نے صدارت کی جبکہ اے ڈی سی ریونیو عامر شہزاد کنگ نے شرکاء کو بریفنگ دی ،سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنرز’ تحصیلدار’ نائب تحصیلدار ’گردوار’ پٹواری سمیت دیگر عملہ نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں