سیوریج لائن پر کام کرتے ہوئے مزدور مٹی تلے دب گیا

سیوریج لائن پر کام کرتے ہوئے مزدور مٹی تلے دب گیا

سیوریج لائن پر کام کرتے ہوئے مزدور مٹی تلے دب گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کیمطابق سیالکوٹ کے نواحی علاقہ کشمیر روڈ پر سیوریج لائن کا کام کرتے ہوئے 20سالہ مزدور داؤد ولد صفدر مٹی تلے دب گیا، ریسکیو 1122نے داود کو مٹی سے نکال کر طبی امداد دی اور ہسپتال منتقل کردیا۔ مزدور کا تعلق شیخوپورہ سے بتایا جا تا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں