بجلی چوری کرنیوالا پکڑا گیا
بجلی چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ حاجی پورہ سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے شخص فرقان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔