کامونکے :جی ٹی روڈپرٹریفک بلاک کرنیوالاچاندگاڑی کاڈرائیور گرفتار

کامونکے :جی ٹی روڈپرٹریفک بلاک  کرنیوالاچاندگاڑی کاڈرائیور گرفتار

ٹریفک پولیس آفیسر محمد قاسم نے جی ٹی روڈ پر ٹریفک بلاک کرنے والے چاند گاڑی کے ڈرائیور حبیب پورہ کے محمد وسیم کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کروادیا ہے

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) ٹریفک پولیس آفیسر محمد قاسم نے جی ٹی روڈ پر ٹریفک بلاک کرنے والے چاند گاڑی کے ڈرائیور حبیب پورہ کے محمد وسیم کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کروادیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں