پیفما وفدکی میاں عمران مسعود سے ملاقات،مبارکباددی
پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین فہد رفیق کی زیر قیادت سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود سے انکی رہائشگاہ پر جا کر ملاقات کی اور انہیں پنجاب کا بہترین وائس چانسلر کا ایوارڈ لینے پر گلدستہ پیش کر کے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر ) میاں عمران مسعود نے پیفما وفد کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ انشاء اﷲ آپکے مسائل کے حل کے لیے آپکے ساتھ ہمارا تعاون جاری رہے گا ۔