پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے چار افراد گرفتار

پابندی کے باوجود بھیک  مانگنے والے چار افراد گرفتار

پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے چار افراد کوگرفتارکرلیاگیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) سٹی اور ایمن آباد پولیس نے پابندی کے باوجود اہم چوکوں میں کھڑے ہوکر بھیک مانگنے والے تاج چوک کے ناظم علی،افضل،پھالیہ کے صالح محمد اور مانانوالہ کے رزاق کومجموعی طور پر ساڑھے تین سو روپے سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں