نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 11اکتوبر کو طلب
  • بریکنگ :- اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے
  • بریکنگ :- اجلاس میں شہباز شریف ،اختر مینگل اور آفتاب شیرپاؤ شریک ہوں گے
Coronavirus Updates

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے نوجوان شدید زخمی

دنیا اخبار

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )گزشتہ روز گوجرانوالہ کا 23 سالہ بہادر خان کسوکی روڈ چونگی نمبر7پر اپنی بہن کے گھر جارہا تھا کہ لیڈی پارک روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو افراد نے تلخ کلامی کے دوران ٹانگ میں گولی مار کر بہادر خان کو شدید زخمی کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں