نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان کےاولڈوارویٹرن لیفٹیننٹ کرنل(ر)سلطان محمد خان مینگل انتقال کرگئے
  • بریکنگ :- لیفٹیننٹ کرنل (ر)سلطان محمد خان مینگل کی عمر 103سال تھی،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- سلطان محمدخان مینگل زبردست سولجر ،مہم جو اور کوہ پیما تھے،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- لیفٹیننٹ کرنل (ر)سلطان محمدخان مینگل نے مختلف مہمات میں حصہ لیا
Coronavirus Updates

کوٹلی لوہاراں:مین روڈ پر دو پٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں

کوٹلی لوہاراں:مین روڈ پر دو  پٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں

دنیا اخبار

مین روڈ پر ایک ہی رات میں دو پٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں

کوٹلی لوہاراں (نامہ نگار) کھروٹہ سیداں روڈ پر واقع ڈپئی اور محلہ چونگی میں واقع پٹرول پمپ پر تین مسلح افراد نے طارق فلنگ سٹیشن اور ثناء فلنگ سٹیشن پر کیشئر سے لاکھوں روپے کی نقدی چھین لی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں