اے سی گجرات اور سرائے عالمگیر کاسبزی و فروٹ منڈیوں کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنرگجرات فیصل عباس مانگٹ اور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر احسن ممتاز نے علی الصبح اپنی اپنی تحصیلوں میں سبزی و فروٹ منڈیوں کا دورہ کیا
گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار ) نیلامی کے عمل کی نگرانی اور سبزی و فروٹ کے سٹالز پر ریٹ کارڈ ز چیک کئے ،میونسپل کمیٹیوں کی طرف سے جاری صفائی مہم، نکاسی آب،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے عمل کا بھی جائزہ کیا گیا۔