حافظ آباد: 20بھکاری گرفتار
پولیس نے ضلع بھر میں پیشہ وار گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شاہراہوں سے 20بھکاری گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے
حافظ آباد(نامہ نگار) پولیس نے ضلع بھر میں پیشہ وار گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شاہراہوں سے 20بھکاری گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔