چودھری وجاہت حسین سے مسلم لیگی رہنماؤں کی ملاقات

چودھری وجاہت حسین سے  مسلم لیگی رہنماؤں کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین سے مسلم لیگی رہنمااسلم گورسی آف چنڈالہ...

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر) ککو بھٹی ، الیاس نمبردار شاہ پور ، ارشد منڈیر ، قاسم گورسی و دیگر نے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال سمیت علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ، وجاہت حسین کی طرف سے عمائدین کے اعزاز میں پر تکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں