موترہ :سسرالیوں نے تشدد کے بعد زہر دیکر بہو کو قتل کردیا

موترہ :سسرالیوں نے تشدد کے بعد زہر دیکر بہو کو قتل کردیا

بھانو پنڈی میں میاں آفتاب، مشتاق، میاں طیب نے شگفتہ کو تشدد کے بعد زہر دیا

سیالکوٹ،ڈسکہ ،موترہ (نمائندگان دنیا، نامہ نگاران ) سسرالیوں نے تشدد کرنے کے بعد زہر دیکر بہو کو قتل کردیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ بھانو پنڈی میں سسرالیوں میاں آفتاب، میاں مشتاق، میاں طیب نے شگفتہ بی بی کو تشدد کرنے کے بعد زہر دیکر قتل کردیا۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی حیدر علی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردئیے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں