کنٹونمنٹ الیکشن :ثابت ہوگیاعوام عمران پراعتمادکرتے ہیں :ریاست اعوان

کنٹونمنٹ الیکشن :ثابت ہوگیاعوام  عمران پراعتمادکرتے ہیں :ریاست اعوان

تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے صدر ملک ریاست اعوان نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی واضح برتری سے ثابت ہوگیا کہ عوام عمران خان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) پارلیمانی بورڈ کنٹونمنٹ بورڈ کے کنونیئر نعمان چٹھہ کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی تمام تنظیموں اور دھڑوں نے باہمی اختلافات ختم کرکے مشترکہ طور پر انتخابی مہم چلائی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں