منشیات فروش گرفتار
تھانہ صدر کامونکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رفیق نامی منشیات کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر کامونکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رفیق نامی منشیات کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی ۔