موٹر سائیکل چوری میں مطلوب2رکنی گینگ گرفتار

موٹر سائیکل چوری میں مطلوب2رکنی گینگ گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب2رکنی گینگ کو گرفتارکرکے 4موٹرسائیکلیں اورایک لوڈرکشہ برآمد کرلیا

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )گرفتار ملزموں میں کاشف عرف کاشو سکنہ سوک کلاں اورمحمد عرفان سکنہ گوجرانوالہ شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں