سکولز کرکٹ چیمپئن شپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں یونیفارم تقسیم

سکولز کرکٹ چیمپئن شپ میں  حصہ لینے والی ٹیموں کے  کھلاڑیوں میں یونیفارم تقسیم

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر سکولوں کی سطح پر کرکٹ کے فروغ کے لیے پنجاب بھر میں سکولز کرکٹ چیمپئن شپ آج سے شروع ہو گی

حافظ آباد(نامہ نگار )حافظ آباد میں سرکاری اور نجی سکولوں کی آٹھ ٹیموں میں آج سے مقابلے شروع ہونگے ۔ڈپٹی کمشنر رانا سلیم احمد نے چیمپئن شپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں یونیفارم تقسیم کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں