اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گجرات اعتزاز منیر گوندل کوبہترین کارکردگی پرسرٹیفکیٹ دیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن  گجرات اعتزاز منیر گوندل کوبہترین  کارکردگی پرسرٹیفکیٹ دیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ اینٹی کرپشن گجرات اعتزاز منیر گوندل کو لاہور تقریب میں پنجاب حکومت کی طرف سے بہترین کارکردگی پرسرٹیفکیٹ دیا گیا

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر ) اعتزاز منیر گوندل نے گجرات تعیناتی کے دوران کرپٹ مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن لیا اور کئی ایکڑ زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرائی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں