ایف یو بی گروپ پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن وزیر آباد کے امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ

ایف یو بی گروپ پاکستان  کٹلری ایسوسی ایشن وزیر آباد کے  امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ

ایف یو بی گروپ پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن وزیر آباد کے سالانہ الیکشن میں کارپوریٹ کلاس اور ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدواروں کے اعزاز میں چیئرمین پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن حاجی نصیر احمد ارائیں اور سرپرست اعلیٰ لالہ محمد خلیل کی طرف سے شاندار عشائیہ دیا گیا

وزیرآباد(نا مہ نگار) جس میں چیئرمین ایف یو بی گروپ حمزہ شکیل بھٹہ، سنیئر وائس چیئرمین مہر شکیل اعظم،جنرل سیکرٹری محمد خالد مغل اور سینئر وائس چیئرمین مرزا امان اللہ،کور کمیٹی ممبران انصر محمود مغل،حافظ محمد سلیم،راحت نذر،محمد جمال بھٹہ،حمید اختر چڈھا،ظفر اقبال بھٹہ کے علاوہ پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن وزیر آباد کے کثیر ممبران نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں