حافظ آباد:پرا نی غلہ منڈی میںمسجدکے گردگنداپانی کھڑاہونے کیخلاف احتجاج

حافظ آباد:پرا نی غلہ منڈی میںمسجدکے  گردگنداپانی کھڑاہونے کیخلاف احتجاج

حافظ آباد کے پرا نی غلہ منڈی میں جامع مسجد کے اردگردگندا پانی کھڑا ہونے کے خلاف مسجد کے نمازیوں اور علاقہ مکینوں نے عبدالستار شاہد کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا

حافظ آباد(نامہ نگار )شرکا نے میونسپل کارپوریشن کے خلاف سخت نعرے بازی کی اوراعلیٰ حکام سے پانی فوری نکالنے کامطالبہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں