گوجرانوالہ کی ٹیم سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن سنٹرل پنجاب انڈر 19کے فائنل میں پہنچ گئی

گوجرانوالہ کی ٹیم سٹی کرکٹ  ایسوسی ایشن سنٹرل پنجاب  انڈر 19کے فائنل میں پہنچ گئی

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن سنٹرل پنجاب انڈر 19 کے سیمی فائنل میں گوجرانوالہ کی ٹیم نے سیالکوٹ کی ٹیم کو 56 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) فائنل آج لاہور کی ٹیم کے ساتھ ماڈل ٹائون لاہور میں کھیلا جائے گا،سیمی فائنگل میں گوجرانوالہ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.2 اوورز میں 198 رنز بنائے ، جواب میں سیالکوٹ کی پوری ٹیم 142 رنز پر آئوٹ ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں