پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پرپیپلز پارٹی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پرپیپلز  پارٹی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پرپیپلزپارٹی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صدر گوجرانوالہ ڈویژن میاں اظہر حسن ڈار، صدر سٹی گوجرانوالہ میاں ودود حسن ڈار اور جنرل سیکرٹری سٹی خالد حسین باجوہ نے کی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) اس موقع پر مقررین نے کہاکہ سلیکٹڈ حکومت غریب عوام کو روز بروز مہنگائی کرکے خود کشیوں پر مجبور کر رہی ہے ، حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ضروریات زندگی کی بنیادی اشیاعوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں ،نیازی حکومت نے پٹرول مہنگا کر کے عوام کو زندہ درگور کرنے کا انتظام بھی کر دیا ہے ،ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضانہ فوری واپس لیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں