شراب فروش اور3ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم گرفتار

شراب فروش اور3ناجائز  اسلحہ رکھنے والے ملزم گرفتار

تھانہ واہنڈو اور کوتوالی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 1 شراب فروش اور3 ناجائز اسلحہ کھنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ واہنڈو اور کوتوالی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 1 شراب فروش اور3 ناجائز اسلحہ کھنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں