پی سی بی انٹر پراونشل اتھلیکٹس یوتھ ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائلز کل ہونگے
پا کستان سپو رٹس بو رڈ انٹر پر وو نشل اتھلیکٹس یوتھ ٹورنامنٹ کیلئے پنجاب ٹیم کے ٹرائلز کل گکھڑسپورٹس کمپلیکس میں صبح 10بجے ہو نگے
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) ڈویژنل سپورٹس آفیسر عبد الووحید بابر نے بتایا کہ بوائز انڈر 17جبکہ گرلزانڈر 16کے ٹرائلز ہو نگے ۔بوائز انڈر 17میں 100،200،400،800 میٹر ریلے ،لانگ جمپ،جیولن تھرو،شاٹ پٹ اور ڈسک تھرو شامل ہے جبکہ گرلز انڈر 16میں شاٹ پٹ اور ڈسکس تھرو کے ٹرائلز لیے جائیں گے ۔