جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا گرفتار

جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا گرفتار

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ امام صاحب میں پولیس نے جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے بھکاری الٰہی بخش کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ امام صاحب میں پولیس نے جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے بھکاری الٰہی بخش کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں