نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- عمران خان نےکہاتھاان کورلاؤں گا آج پوری قوم رورہی ہے ،مریم نواز
  • بریکنگ :- مہنگائی کرکےان کوسکون نہیں ملا،بےحس لوگ ہیں،مریم نواز
  • بریکنگ :- وزیرکہتے ہیں 2 کے بجائے ایک روٹی کھالو،مریم نواز
  • بریکنگ :- تاریخ کی بدترین کرپشن کاآپ نے کسی کوبتانا نہیں،مریم نواز
  • بریکنگ :- ملک میں پہلےکورونا اوراب ڈینگی کاراج ہے،مریم نواز
  • بریکنگ :- آج ڈینگی کااسپرے کرانے والا کوئی نہیں،مریم نواز
  • بریکنگ :- عمران خان کہتےتھےعوام نےگھبرانانہیں اورسکون قبرمیں ہے،مریم نواز
  • بریکنگ :- عمران خان نے 22کروڑعوام کوقبرمیں پہنچانےکی پوری کوشش کی،مریم نواز
  • بریکنگ :- گرمی آتی ہے توبجلی ،سردی آتی ہے توگیس غائب،مریم نواز
  • بریکنگ :- نوازشریف تمہارے بغیررل گئے ہیں،مریم نواز
  • بریکنگ :- برطانوی عدالت نےکہاشہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی،مریم نواز
  • بریکنگ :- ایل این جی میں 122ارب کا ڈاکاڈالاگیا،مریم نواز
  • بریکنگ :- عمران خان نےجان بوجھ کرمہنگی ایل این جی درآمدکی،مریم نواز
  • بریکنگ :- عوام کے خون پسینے کی کمائی ان کی جیبوں میں گئی،مریم نواز
  • بریکنگ :- آٹا،چینی،بی آرٹی ملکی تاریخ کے بڑےاسکینڈلزہیں ،مریم نواز
  • بریکنگ :- نیب کے ذریعے انتقام لیا گیا،نائب صدر(ن) لیگ مریم نواز
  • بریکنگ :- اپنی باری آئی تونیب کاپوراقانون بدل دیا،مریم نواز
  • بریکنگ :- جومرضی کرلوخودکواحتساب سے نہیں بچاسکتے،مریم نواز
  • بریکنگ :- نوازشریف اورشہبازشریف نے 3،3نسلوں کا حساب دیا،مریم نواز
  • بریکنگ :- غیرملکیوں سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات نہیں بتائی جارہیں،مریم نواز
  • بریکنگ :- پنڈورا پیپرزمیں تحریک انصاف پہلےنمبرپرآئی ،مریم نواز
  • بریکنگ :- کبھی سنا ہے چوروں کا سردارایماندارہو؟مریم نواز
  • بریکنگ :- نوازشریف دورمیں دوسرے ممالک کے سربراہ خودپاکستان آتے تھے،مریم نواز
  • بریکنگ :- مودی عمران خان کافون نہیں اٹھاتا اوربائیڈن فون نہیں کرتا،مریم نواز
  • بریکنگ :- آپ نے میڈیا کی آزادی نہ چھینی ہوتی توساتھ دیتے،مریم نواز
  • بریکنگ :- آپ نےعدلیہ کونشانہ نہ بنایا ہوتا توساتھ دیتے،مریم نواز
  • بریکنگ :- فیصل آباد:عمران خان آپ آمرسےبھی بدترہیں،مریم نواز
Coronavirus Updates

پنجاب کالج وزیرآباد میں پروفیسرز میں ٹیب تقسیم

پنجاب کالج وزیرآباد میں  پروفیسرز میں ٹیب تقسیم

دنیا اخبار

پنجاب کالج وزیرآباد میں پروفیسر زمیں ٹیب تقسیم کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی

وزیرآباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) پنجاب کالج وزیرآباد میں پروفیسر زمیں ٹیب تقسیم کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ پروفیسر گوہر الطاف اور پرنسپل پنجاب کالج پروفیسر حافظ محمد آصف عثمانی تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن اشفاق احمد وڑائچ، فیاض احمد ،کنٹری پریذیڈںٹ نیپس حمزہ مختار بھٹی وائس پرنسپلز پروفیسر طلعت پروفیسر سیف الرحمان بٹ شامل تھے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گوہر الطاف نے کہا کہ تعلیمی میدان میں اب جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیز ہو چکا ہے ،کوروونا وبا کی وجہ سے آن لائن کلاسز کا اجرا ہو رہا ہے جس میں اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سمارٹ ٹیب تقسیم کرنا پنجاب کالجز کا تعلیم دوست اقدام ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں