حافظ آباد:ڈی سی راناسلیم کاسبزی وفروٹ منڈی کا دورہ،نیلامی کا جائزہ

حافظ آباد:ڈی سی راناسلیم کاسبزی وفروٹ منڈی کا دورہ،نیلامی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر رانا سلیم احمد خاں اور ڈی پی او رانا معصوم احمد نے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا اور وہاں آلو،پیاز، ٹماٹر سمیت دیگر سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کا جائزہ لیا

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر راناسلیم احمد خاں کا کہنا تھا کہ سبزی و فروٹ منڈیوں کے اچانک دورے کا مقصد سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کا جائزہ لینا اور مارکیٹ کمیٹی کے عملہ کی نگرانی میں انکی قیمتیں مقرر کرنا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں