گجرات:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کیلئے منعقدہ دو روزہ تربیتی سیشن ختم

گجرات:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس  کیلئے منعقدہ دو روزہ تربیتی سیشن ختم

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کیلئے منعقدہ دو روزہ تربیتی سیشن اختتام پذیر ہوگیا

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل لاہور ہائی کورٹ حافظ اصغر علی، محمد امجد حسین ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر لاہور نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو پرائس کنٹرول ایکٹ ودیگر قوانین کے بارے آگاہی فراہم کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں