واسا کے 7اسسٹنٹ پمپ آپریٹرز کو پروموشن دیدی گئی

 واسا کے 7اسسٹنٹ پمپ آپریٹرز کو پروموشن دیدی گئی

نیوواسا لیبر یونین سی بی اے کے زیر اہتمام واسا ملازمین کی پروموشن کے حوالے سے تقریب منعقدہوئی اورواسا کے7اسسٹنٹ پمپ آپریٹر ز کو پروموشن کے نوٹیفکیشن دیئے گئے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) جن میں یوسف بٹ، محمد سلمان،قاسم ایوب، لیاقت علی،سید تقی حسین،قمرالزمان اوریاسر علی شامل ہیں نیو واسا لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری رانا توقیر حسین اور سینئر نائب صدر طارق وسیم ڈارنے کہاکہ پر ومو شن ہر سرکاری ملازم کا حق ہے۔ اور اسے اس کا حق ملنا چاہیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں